3D Foam Brick Wall Sheet Pack of 4 (Floral Style)

124761
Rs.1,700
بلکل ٹا ئل کے جیسی دکھائی دینے والی فوم سے بنی یہ شیٹ واٹر پروف ہے ۔ لیکن واش روم میں جہاں سیدھا پانی گریں یا آوٹ ڈور بارش جہاں ڈائریکٹ اس پر پڑے وہاں کیلیے موضوں نہیں  ہاں واشروم میں آپ اوپر والی دیوار جہاں ڈائریکٹ پانی نہ گریں...
Color :
Light Blue
Light Purple
Green
Grey
White
Multicolors


بلکل ٹا ئل کے جیسی دکھائی دینے والی فوم سے بنی یہ شیٹ واٹر پروف ہے ۔ لیکن واش روم میں جہاں سیدھا پانی گریں یا آوٹ ڈور بارش جہاں ڈائریکٹ اس




پر پڑے وہاں کیلیے موضوں نہیں  ہاں واشروم میں آپ اوپر والی دیوار جہاں ڈائریکٹ پانی نہ گریں وہاں لگا سکتے ہی۔ اس کا سائز


2Ft 3.5inch*


2Ft 3.5inch


ہے لمبائی اور اونچائی برابر ہے.آسانی سے کسی بھی قسم کی دیوار چاہے سیپج والی پینٹ اور بغیر پینٹ ہر طرح کی سرفیس پرلگائی جاسکتی ہے۔
ہمارے پاس اس وقت 6 کلر موجود ہیں یہ 4 شیٹ میں 1 ہی کلر کا پیک =/1599 کا ہے آپ اپنی پسند کا کلر اور تعداد ویب سائٹ سے آرڈر کر سکتے ہیں ڈلیوری چارجز 200 میں پورے پاکستان میں مہیا کی جا سکتی ہے۔ اور ہماریآوٹ لیٹ ابھی بند ہے لہزا صرف آن لائن خرید سکتے ہیں۔
لگانے کا طریقہ۔


شیٹس صرف خشک سیپیج کی دیواروں کے لیے موضوں ھے

اپنی دیوار کو اچھے سے پہلے صاف کرلے پیچھے لگے پیپر کو اتار کر فورا مطلوبہ جگہ پر چپکا دیں۔


You have successfully subscribed!
This email has been registered